شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں مزید تین بلوچ نوجوانوں کے نام سامنے آئے ہیں...

ڈیرہ بگٹی میں مزید تین بلوچ نوجوانوں کے نام سامنے آئے ہیں جنہیں جبری طور پر لاپتہ کیا گیا

ڈیرہ بگٹی:(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے،

جہاں پاکستانی قابض افواج نے تین مزید بلوچ نوجوانوں کو غیر قانونی طور پر لاپتہ کر لیا۔

 جبری طور پر لاپتہ ہونے والوں میں میں احتشام ولد حبیب اللہ بگٹی، احسان ولد حبیب اللہ بگٹی اور خیر جان ولد شیر خان بگٹی شامل ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ احسان کے بڑے بھائی احتشام کو بھی آج ہی ایف سی فورسز نے زانکاؤ، ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ ان واقعات نے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا لواحقین تشویش کے شکار ہیں کہ قابض پاکستانی فوج انکے پیاروں کے ساتھ کیا سلوک کریں

گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز