Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سےایک شخص قتل

ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سےایک شخص قتل

ڈیرہ بگٹی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد امین موندرانی ولد حاصل ہلاک ہوگیا
مزید اطلاع کے مطابق محمد امین موندرانی پر مسلح افراد نے اس وقت حملہ کیا جب وہ موٹر سائیکل پر اپنے بیٹے کے ساتھ کہیں جا رہے تھے پہلے سے تھاک میں بیٹھے مسلح افراد نے دیکھتے ہی ان فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئے تاہم ان کے بیٹے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے کہ وہ کس حال میں ہے ـ
کہا جاتا ہے محمد امین موندرانی پہلے ایک بلوچ مزاحمتی تنظیم بی آر اے کا رکن تھا لیکن بعد میں قابض پاکستانی آرمی کے سامنے سرنڈر ہوگئے ـ

Exit mobile version