کوئٹہ (ہمگام نیوز)نامعلوم افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ شام نامعلوم مسلح افراد نے تعلیمی چوک کے قریب پسنی روڈ سے محمد امین ولد خداد سکنہ پیدارک کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلیا۔ اغواء کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے نامعلوم ملزمان ایک شخص کو اغواء کرکے لے گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد اسلحہ کے زور پر ایک شخص کو اغواء کر کے لے گئے