سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی :پاکستانی فورسز کی بربریت جاری،تین افراد اغواء گھر نذر آتش

ڈیرہ بگٹی :پاکستانی فورسز کی بربریت جاری،تین افراد اغواء گھر نذر آتش

سوئی (ہمگام نیوز)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پاکستانی فورسز کی بربریت جاری تین افراد حراست کے بعد لاپتہ کئی گھر نذر آتش اطلاعات کے مطابق سوئی کے علاقوں پٹ فیڈر اور آرڈی 238 میں پاکستانی فورسز نے آپریشن کے دوران نہتے لوگوں کے گھروں کو نذرآتش کردیا ہے جبکہ دورانِ آپریشن لوگوں کو شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا. اطلاعات کے مطابق فوجی کاروائی کے دوران پاکستانی فورسز نے تین افراد کو اغواء بھی کیا ہے جن کی شناخت وہاب بگٹی ولد شاہوبگٹی، ایاز بگٹی ولد شاہوبگٹی اور نورا بگٹی ولد امین بگٹی سے ہوگئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز