سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی: پاکستانی فورسز ہاتھوں 6 بلوچ فرزند اغواء

ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فورسز ہاتھوں 6 بلوچ فرزند اغواء

ڈیرہ بگٹی( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے سوئی کے علاقے گو پٹ میں چھ بلوچ فرزندوں کو جبری طور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء بلوچوں کی شناخت شکل ولد ایوت بگٹی، نیاز علی ولد لیمو بگٹی، حیدر ولد مٹّہ بگٹی، ولی داد بگٹی اور کمڑو بگٹی کے ناموں سے ہو گئی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز