Homeخبریںڈیرہ بگٹی کا نوجوان مزدور وندر میں قتل

ڈیرہ بگٹی کا نوجوان مزدور وندر میں قتل

ڈیرہ بگٹی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کہ علاقے زین لوٹی کہ رہائشی نوجوان بلخ شیر ولد صدیق رامیزئی بگٹی کو لسبیلی کے علاقے وندر میں نامعلوم افراد نے قتل کردیا ۔خاندانی ذرائع کے مطابق نوجوان بے روگاری کہ وجہ سے وہاں مزدوری کرنے گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز