شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی :کوڑدان بارودی سرنگ کا دھماکہ سات سالہ بچہ جان بحق

ڈیرہ بگٹی :کوڑدان بارودی سرنگ کا دھماکہ سات سالہ بچہ جان بحق

ڈیرہ بگٹی ( ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوڑدان بارودی سرنگ کا دھماکہ سات سالہ بچہ جان بحق ، تفصیلا ت کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوڑدان بارودی سرنگ کا دھماکہ سات سالہ بچہ بکری چرواہ جان بحق ہو گیا ۔ سات سالہ بچہ اپنی زمین پر بکریا ں چرا رہا تھا ۔بکر ی چرواہ بچے کا پاؤں اُس پے آ گیا جس کے نتیجے میں سات سالہ معصوم بکری چر واہ بچہ اپنی جان کی باز ی ہار گیا اور اُس کے گھر میں اہل خانہ کو اُس کی موت پر گہرام مچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز