ڈیرہ غازی خان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈیرہ غازی خان تونسہ بائی پاس کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم سے 28 افراد جانبحق متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ تونسہ بائی پاس انڈس یائی وے پر مسافر بس مخالف سمت آنے والے ٹرالر کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جسکے نتیجے میں جانبحق اور بس سوار درجنوں زخمی ہوگئے
زخمیوں کو فوری طور پر ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے


