سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںڈیرہ غازی خان: لادی گینگ کا سرغنہ خدابخش ساتھی سمیت پولیس مقابلہ...

ڈیرہ غازی خان: لادی گینگ کا سرغنہ خدابخش ساتھی سمیت پولیس مقابلہ میں ہلاک

ڈی۔جی خان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے اشتہاری ملزم لادی گینگ کا سرغنہ خدابخش عرف خدی چاکرانی اپنے ساتھی سمیت پولیس مقابلہ میں ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ساتھی رمضان نامی بھی مارا گیا جو انتہائی اشتہاری ملزم تھے، سی ٹی ڈی پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشن کے دوران تھانہ کوٹ مبارک کی حدود میں مذکورہ افراد نے پولیس پر فائرنگ کی جوابی کاروائی میں خدابخش اپنے ساتھی کے ساتھ مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز