سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںڈیرہ مراد،نصیرآبادمیں بارودی سرنگ کا دھماکہ دو افراد زخمی

ڈیرہ مراد،نصیرآبادمیں بارودی سرنگ کا دھماکہ دو افراد زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق نصیر آباد میں بارودی سرنگ کادھماکہ جس سے دوافراد شدید زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب گوٹھ بلاول بگٹی میں بارودی سرنگ کا زوردار دھماکہ ہوا
. جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں،جن کے نام اور مزید تفصیلات معلوم نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز