اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںڈیرہ مراد جمالی:بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی:بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز)ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھتر کے قریب بیل گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں یار محمدہلاک جبکہ بھاگیہ خان زخمی ہوگیا لاش اور زخمی کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا،جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کردی گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز