سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی:فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی:فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی گرڈ اسٹیشن کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص بشیر کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر لاش ہسپتال پہنچا دیا لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز