ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںڈیرہ مراد جمالی میں خاتون کی خودکشی

ڈیرہ مراد جمالی میں خاتون کی خودکشی

ڈیرہ مراد جمالی ( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربیع میں خاتون نے زہر کھا کر خودکشی کرلی ہے۔
پولیس کے مطابق پولیس تھانہ نوتال کی حدود ربیع میں مسمات( س)دیرکھانی نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر زہر کھا کر خودکشی کرلی۔

اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی پولیس نے شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز