جمعه, اکتوبر 18, 2024
Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی میں پولیس گاڑی کے قریب بمب دھماکہ

ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس گاڑی کے قریب بمب دھماکہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز )نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی کے ڈی سی چوک میں کھڑی ایک پولیس وین کے نزدیک بمب دھماکہ ہوا ہے جس میں پولیس اہلکاروں سمیت شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس نے علاقے کو گھیر ے میں لے لیا ہے جب کہ امدادی ادارے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز