جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںڈیڑھ سال قبل لاپتہ ہونے والے میر آحمد بنگلزئی بازیاب

ڈیڑھ سال قبل لاپتہ ہونے والے میر آحمد بنگلزئی بازیاب

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مستونگ اسپلنجی کے رہائشی میر آحمد بنگلزئی پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

میر آحمد بنگلزئی کو ڈیڑھ سال قبل کوئٹہ کے علاقے سریاب سے قابض پاکستانی فورسز نے جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز