Homeخبریںژوب، کاکڑ خراسان کے علاقے میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق...

ژوب، کاکڑ خراسان کے علاقے میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

ژوب (ہمگام نیوز ) کاکڑ خراسان کے علاقے میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ھو گئے پولیس کے مطابق دونوں بچے تعمیراتی کمپنی کے کھودے گئے گڑھے کی برساتی پانی میں نہا رہے تھے دونوں بچوں نصرت اللہ اور نصراللہ کی عمریں بالترتیب گیارہ اور بارہ سال ہیں لاشوں کو گڑھے سے نکال کر ورثاءکے حوالےکر دئیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز