جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںژوب، کنویں میں گر کر 8 سالہ بچہ جاں بحق

ژوب، کنویں میں گر کر 8 سالہ بچہ جاں بحق

ژوب( ہمگام نیوز )کنویں میں گر کر 8 سالہ بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق کلی تورہ درگہ میں آٹھ سالہ بچہ اپنے گھر میں کھیلتے ھوئے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوا ۔

علاقے کے لوگوں نے بچے کو کنویں سے نکال موبائل سگنل کی خرابی کیوجہ سے انتظامیہ سے رابطہ نہ ہو سکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز