سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںژوب: برساتی پانی میں نہاتے ہوۓ دو کمسن بھائی ڈوب کر جانبحق

ژوب: برساتی پانی میں نہاتے ہوۓ دو کمسن بھائی ڈوب کر جانبحق

ژوب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ژوب میں برساتی پانی میں نہاتے ہوۓ دو کمسن بھائی ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے ولمہ میں برساتی پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے دو کمسن بھائی پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز