ژوب ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ بی آر سی کالج کے قریب تیزی رفتاری کے باعث فور بکس گاڑی الٹ گئی۔
جس کے نتیجے میں عبدالرحمن ولد عبدالستار نامی شخص موقع پر جانحبق ،جبکہ دوسرے شخص نور علی ولد عبدالحکیم شدید زخمی حالت میں طبعی امداد دینے کے لئے تشویشناک حالت میں ژوب سول ہسپتال بعد ازاں کوئٹہ ریفر کردیا گیا.ہے ۔ جانبحق اور زخمی کا تعلق کلی ملی بوستان سے بتایا جارہاہے ۔