پنجشنبه, مارچ 20, 2025
Homeخبریںژوب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ قابض پاکستانی فورسز کے میجر سمیت 3...

ژوب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ قابض پاکستانی فورسز کے میجر سمیت 3 اہلکار ہلاک

ژوب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ژوب میں قابض پاکستانی فورسز کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں نشانہ بنایا گیا ، جس کے نتیجے میں میجر سعد بن زبیر سمیت تین فوجی اہلکار ھلاک ہوگئے ۔

تاہم دھماکے کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز