کوئٹہ (ہمگام نیوز)ژوب کے علاقے سے ایک ناقابل شناخت نعش برآمدچمالنگ سے دو بلوچ فرزند اغواء تفصیلات کے مطابق ژوب کے موسیٰ خیل کے قریب خرسگان کے علاقے سے ایک شخص کی کئی روز پرانی نعش برآمد کر لی گئی جو ناقابل شناخت ہوچکی تھی نعش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جگہ چمالنگ سے پاکستانی آرمی نے دوبلوچ فرزندوں کو اغواء کرکے لاپتہ کر دیا


