Homeخبریںژوب: ویگن حادثے کا شکار، 4 افراد زخمی۔

ژوب: ویگن حادثے کا شکار، 4 افراد زخمی۔

ژوب (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق ژوب میں ویگن روڈ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث 4 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ژوب کے علاقے ولہ اکرام روڑ پر ویگن کھائی میں گھر گئی، جس کے نتیجے میں چار افراد معمولی زخمی ہوگئی۔

زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، جن کی حالت تسلی بخش بتائی جارہی ہے۔

Exit mobile version