یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںکابل:کار بم دھماکے میں دو خواتین سمیت ایک بچہ جاں بحق۔

کابل:کار بم دھماکے میں دو خواتین سمیت ایک بچہ جاں بحق۔

کابل(ہمگام نیوز) افغان دارالحکومت کابل میں آج بروز ہفتہ ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں تین شہری مارے گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں دو خواتین سرکاری اہلکار اور ایک بچہ شامل ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ بم کار میں نصب کیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ کے نائب ترجمان نجیب دانش نے بتایا ہے کہ اس حملے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا، جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز