Homeخبریںکابل ایمبولینس خود کش دھماکہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرینگے۔امریکہ

کابل ایمبولینس خود کش دھماکہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرینگے۔امریکہ

ہمگام (ویب نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں میں حالیہ خودکش دھماکہ جس میں 95 معصوم افراد کی موت اور 151 کے قریب افراد زخمی ہوئے تھے۔امریکی صدر مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا اس وحشت ناک دھماکے میں بے گناہ انسانوں کے قتل و زخمی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔تاہم اس دفعہ انھوں نے پاکستان کا نام لیئے بغیر کہا تمام ممالک طالبان اور اس دہشتگرد ڈھانچہ کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرے۔ امریکی صدر نے کہا ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

Exit mobile version