کاہان(ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے کوہستان مری کے علاقے کاہان میں بلوچ سرمچاروں نے میٹ وڈہ کے قریب قابض پاکستانی ایف سی کے مورچوں پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیئے جس میں 2 اہلکار موقع پر ہلاک جب کے متعدد کے زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہے۔بلوچ سرمچار اس کامیاب حملے کے بعد بحفاظت اپنے معفوظ ٹھکانوں کی جانب روانہ ہوئے۔کوہستان مری علاقہ پہاڑی و دشوارگزار ہونے اور کمیو نیکیشن نہ ہونے کی وجہ سے مقامی لوگ سخت مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔