دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکاہان:پاکستان آرمی کی آپریشن ، ہلاکتوں کا خدشہ

کاہان:پاکستان آرمی کی آپریشن ، ہلاکتوں کا خدشہ

کوہلو( ہمگام نیوز) کاہان کے مختلف علاقوں میں پاکستان آرمی کی زمینی فضائی آپریشن ، ہلاکتوں کی اطلاعات ، تفصیلات کے مطابق آج صبح سے پاکستان آرمی کی زمینی و فضائی فورسز نے کاہان کے مختلف علاقوں سارتاف، جنت علی و گردونواح میں بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کیا ہے جس سے کئی جگہوں پہ ہلاکتوں کی اطلاعات بھی آرہی ہیں ، پاکستان آرمی کی جنگی ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے کئی بلوچ مالداروں اور زمینداروں کی گھر ، فصل اور املاک تباہ ہوئیں اور ساتھ ہی قابض آرمی کی زمینی فورسز نے کئی جگہوں پہ گھروں کو بھی آگ لگا دی ۔
علاقہ دور دارز ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں کی صحیح تعداد و اب تک سامنے نہیں آئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز