Home خبریں کاہان: علی گل اورچاکر شیرانی کے گھر پر قابض پاکستان آرمی کی...

کاہان: علی گل اورچاکر شیرانی کے گھر پر قابض پاکستان آرمی کی بمباری، 2خاتون شہید

0

کوہلو( ہمگام نیوز) قابض پاکستان آرمی کی جانب سے گذشتہ چار روز سے کاہان اور گرد و نواح کے علاقوں سبز باڈی میں بڑے پیمانے کی بربریت جاری ہے، آج صبح کاہان کے علاقے سبز باڈی میں قابض پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹروں نے علی گل شیرانی اور چاکر شیرانی کے گھر پر شیلنگ کی جس سے دو خاتون شہید جبکہ دو بچے اور دو عورتیں شدید زخمی ہوئیں ۔

Exit mobile version