Homeخبریںکاہان میں پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

کاہان میں پاکستانی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بلوچ لبریشن آرمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کی رات نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ کہ جمعرات کو کاہان میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر بڑے اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں 4اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

Exit mobile version