پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںکاہان چھاؤنی پر چار میزائل داغے گئے

کاہان چھاؤنی پر چار میزائل داغے گئے

سبی (ہمگام نیوز ) نمائندہ ہمگام کے مطابق کل سہ پہر کو بلوچ مزاحمتکاروں نے کاہان چھاونی پر قریبی پہاڑیوں سے بی ایم بارہ کے 4 گولے فائر کیئے جوکہ چھاؤنی کے اندر جاکر گرے،جس کے ردعمل میں قابض پاکستانی فورسز نے اندھا دھند مارٹر کے بہت سے گولے فائر کیئے۔ہمارے نماہندے کے ایک دوسری اطلاع کے مطابق گزشتہ روز ہی قابض پاکستانی فورسز ایف سی نے 11 موٹر سائیکلوں پر گشت کرکے نساؤ کاہان میں مری بلوچ چرواہوں کے جھونپڑیوں میں لوٹ مارکرنے کے بعد ان کی جھگیوں کو نظر آتش کردی. تاہم جانی نقصان اور گرفتاریوں کی معلومات نہیں مل سکیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز