شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںکراچی،ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک بھائی جاں بحق، 2 زخمی

کراچی،ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک بھائی جاں بحق، 2 زخمی

کراچی ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق سرجانی ٹاونن کے علاقے بابا موڑ کے
قریب ڈمپر نے اسکول جانے والے 3 موٹر سوار بھائیوں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک بھائی جانبحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے بھائیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
جانحق بچے کی شناخت 15 سالہ اظہر ولد اصفر کے نام سے ہوئی جب کہ زخمی بچوں میں 10 سالہ عثمان اور 12 سالہ عمر شامل
ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز