یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںکراچی، قابض پاکستانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے 3 بلوچ نوجوانوں جبری...

کراچی، قابض پاکستانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے 3 بلوچ نوجوانوں جبری اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

کراچی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کراچی میں قابض پاکستانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے ایک گھر میں گھس کر 3 بلوچ نوجوانوں کو جبراً اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ـ
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے چیل چوک میں قابض پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک گھر میں گھس کر 3 بلوچ نوجوان ظہیر ولد عزیز، چاکر ولد قیوم اور سراج ولد امام جبری اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ـ بتایا جاتا ہے کہ ظہیر ولد عزیز کا تعلق کیچ کے علاقے جوسک سے جبکہ سراج اور چاکر دونوں کا تعلق بلیدہ سے ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز