کراچی (ہمگام نیوز) کراچی سے پاکستانی فوج و خفیہ اداروں خفیہ اداروں نے ایک وکیل کو اغواء کرلیا،اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن سے گزشتہ شب پاکستانی رینجر اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایڈوکیٹ ظفر بلوچ کو حراست کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔