کراچی (ہمگام نیوز)کراچی میں ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد ،اطلاعات کے مطابق ایدھی کو اسٹیل ٹاؤن تھانہ کراچی کی حدود سے ایک تشدد زدہ لاش ملی،جن کی شناخت جیب میں موجود شناختی کارڈ سے ہوئی جس پر یاسر علی ولد شوکت علی سکنہ مشکے قلات چیر کا رہائشی ہے۔لاش تاحال ایدھی سینٹر میں موجود ہے۔