شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںکراچی:مسلح افراد کی فائرنگ سے پیشن کے3افرادجانبحق

کراچی:مسلح افراد کی فائرنگ سے پیشن کے3افرادجانبحق

کراچی(ہمگام نیوز) کراچی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ناگن چورنگی پر بلوچستان کے شہر پشین کلی منزری سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ جن کی شناخت، نقیب اللہ اورنورعلی کے نام سے ہوئی تاہم تیسرے شخص کا نام معلوم نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز