چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکراچی :بلوچ آفیسر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء

کراچی :بلوچ آفیسر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء

کراچی( ہمگام نیوز ) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ آفیسر رحمدل ولد پیر بخش سکنہ ھوشاب تربت کو جبری طور پر اغواء کر لیا، رحمدل بلوچ نے گزشتہ سال اپنا ایم فل کلیر کیا تھا اور اس وقت وہ KASBIT یونیورسٹی میں بطور کوالٹی آفیسراپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز