یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںکراچی: جبری گمشدگی کا شکار سندھ کے سماجی رہنماء سینگار نوناری بازیاب...

کراچی: جبری گمشدگی کا شکار سندھ کے سماجی رہنماء سینگار نوناری بازیاب ہوگئے

نصیرآباد(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جبری گمشدگی کا شکار سندھ کے سماجی رہنما سینگار نوناری بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ مہینے سندھ کے شہر نصیر آباد سے جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے سیاسی اور سماجی رہنماء سینگار نوناری بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ سینگار نوناری کی بازیابی کے لیے نصیر آباد میں گذشتہ ایک مہینے سے احتجاج جاری تھا اور حیدر آباد سمیت سندھ مختلف شہروں میں بھرپور احتجاج کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز