جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںکراچی: خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی: خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی (ہمگام نیوز) کراچی کے علاقے ملیر گوٹھ ندی کے قریب ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملیر گوٹھ ندی کے قریب ایک 24 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوی ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کو تیز دھار آلے سے وار کرکے قتل کردیا گیا ہے جبکہ لاش کو ملزمان لاش کو مذکورہ مقام پر چھوڑ کے فرار ہوگئے ہیں۔

مزید قانونی کاروائی کیلئے پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق مقتول خاتون کی پہچان نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز