یکشنبه, مې 11, 2025
Homeخبریںکراچی سے حراست میں لیا گیا رحمدل بلوچ کو بازیاب کیا جائے...

کراچی سے حراست میں لیا گیا رحمدل بلوچ کو بازیاب کیا جائے :لواحقین کی اپیل

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کراچی سے جبری طور پر حراست میں لیا گیا  ایم فل کے ڈگری یافتہ اورKASBIT کراچی یونیورسٹی کے کوالٹی آفیسر رحمدل بلوچ کو بازیاب کیاجائے لواحقین کی اپیل 

رحمدل بلوچ کے لواحقین نے اپیل کرتے ہوئے کہا  ہمارے بیٹھے کو  15 مئی 2019 کو   پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال  سے جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد غائب کردیا ہے ابھی تک بازیاب نہ ہوسکا ہم حکومتی اداروں سگ اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے بیٹھے کو بازیاب کیا جائے ۔

ذرائع کے مطابق رحمدل بلوچ ولد پیر بخش ایم فل ڈگری یافتہ اور KASBIT کراچی یونیورسٹی کے کوالٹی آفیسر  ہیں جو  بلوچستان کے علاقے ہوشاپ کا رہائشی ہے-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز