باغبانہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے باغبانہ میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی یہ حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
یاد رہے مقبوضہ بلوچستان میں ہر روز شاہراہوں پر حادثات ہوتے رہتے ہیں اب تک کوئٹہ ٹو کراچی اور پنجگور ٹو کراچی روڈ کے سبب بہت سے جانیں ضائع ہوچکی ہیں.


