دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکراچی سے گوادر جانے والی ٹینکر حادثے کا شکار، خوش قسمتی سے...

کراچی سے گوادر جانے والی ٹینکر حادثے کا شکار، خوش قسمتی سے ڈرائیور سمیت کلینر محفوظ-

اورماڈہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ اورماڈہ ھڈ گوٹھ کے قریب کراچی سے گوادر جانے والی ٹینکر کو حادثہ پیش آیا، تاہم حادثے کا شکار ہونے والے ٹینکر کا ڈرائیور اور کلینر موجزانہ طور پر محفوظ رہے-

مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقع اورماڈہ ھڈ گوٹھ کے قریب پیش آیا جب ٹینکر کراچی سے گوادر کے لیے جارہا تھا-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز