Homeخبریںکراچی: شیرین مزار کالونی میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

کراچی: شیرین مزار کالونی میں دھماکہ، 4 افراد زخمی

 

کراچی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے شیرین مزار کالونی میں دھماکہ ہوا، دھماکہ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شیرین مزار کالونی میں بس کے باہر بارودی دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے بعد زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

دھماکے کے بعد پولیس جاہ وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کو محاصرے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی۔

Exit mobile version