دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںکراچی صدر میں ڈی ایس پی نے نشے کی حالت میں ٹھیلے...

کراچی صدر میں ڈی ایس پی نے نشے کی حالت میں ٹھیلے والے کو ٹکر مار دی

کراچی (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق کراچی صدر میں نشے میں دھت ڈی ایس پی نے ٹھیلے والے کو ٹکر مار دی

زرائع کے مطابق جمعہ کی شپ صدر کے علاقے قئم پارکنگ پلازہ کے قریپ غفلت لاپروائی اور نشے میں دھت پولیس افیسر فیروز قریشی نے ڈرائیونگ کرتے ہوئے ٹھیلے والے کو ٹکر مار دی جس پر وہاں موجود افراد نے ڈی ایس پی کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ڈی ایس پی کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا جبکہ زخمی کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز