یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکراچی عبدالحمید زہری 31 مہینے جبری گمشدگی بعد بازیاب ہوگئے

کراچی عبدالحمید زہری 31 مہینے جبری گمشدگی بعد بازیاب ہوگئے

کراچی (ہمگام نیوز) کراچی سے جبری لاپتہ عبدالحمید زہری اکتیس مہینے جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انکی بیٹی سعیدہ حمید نے لکھا ہے کہ اکتیس مہینے کی اذیت تکلیف سہنے کے بعد میرے ابو بازیاب ہوکر گھر پہنچ چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ عبدالحمید زہری کو 10 اپریل سال 2021 کو کراچی سے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا گیا تھا۔

جس کے بعد اہلخانہ انکے جبری گمشدگی کے خلاف گذشتہ ڈھائی سالوں سے کراچی، اسلام آباد سمیت بلوچستان میں احتجاج ریکارڈ کراچکی ہیں-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز