کراچی (ہمگام نیوز) لیاری سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں نوجوان جبراََ اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 3 بجے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی لیاری میں ایک گهر پر چھاپہ مار کر بلوچ نوجوان بنام وحید بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کردیا.