Homeخبریںکراچی : لیاری سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں نوجوان جبراََ...

کراچی : لیاری سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں نوجوان جبراََ اغوا

کراچی (ہمگام نیوز) لیاری سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں نوجوان جبراََ اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا.

تفصیلات کے مطابق ‏گزشتہ رات 3 بجے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی لیاری میں ایک گهر پر چھاپہ مار کر بلوچ نوجوان بنام وحید بلوچ کو جبری طور پر لاپتہ کردیا.

Exit mobile version