دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںکراچی: لیاری کے 1 گھر سے لاش برآمد

کراچی: لیاری کے 1 گھر سے لاش برآمد

کراچی (ہمگام نیوز) کراچی کے علاقے لیاری کے ایک گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے سرگواد محلہ میں سید عبدالکریم گورنمنٹ اسکول کے قریب واقع گھر سے 1 شخص کی پھندا لگی ہوئی لاش ملی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مقتول کی شناخت 20 سالہ یاسین ولد محبوب سلطان کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز