کراچی(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے گھگھر میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، گھر میں موجود 14سالہ عیسائی لڑکی اغواء کر لیا.
اسٹیل ٹاؤن پولیس نے والدین کی اپیل پر مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا ہے ہم غریب خاندان بھوک افلاس سے تنگ آکر ٹنڈو باگو سے دس سال قبل گھگھر میں آکر آباد ہوئے بچی دوا ساز فیکٹری میں کام کرتی تھی وہاں کے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے تنگ کرنے کی شکایت پر ہم نے بچی کو گھر بٹھا دیا تو سیکیورٹی گارڈ اختیار ملاح اپنے تین مسلح ساتھوں کر ہمراہ گھر سے ہماری بچی کو زبردستی اغوا کر کے لے گیا۔