یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںکراچی: پولیس کا بلوچ یکجہتی کمیٹی اور وائس فار بلوچ...

کراچی: پولیس کا بلوچ یکجہتی کمیٹی اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی ریلی پر لاٹھی چارج اور گرفتاریاری

کراچی (ہمگام نیوز) جبری گمشدگی کے شکار بلوچوں کی بازیابی کے حق میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں مظاہرین پر کراچی پولیس نے حملہ کرکے لاٹھی چارج کی اور دوران لاٹھی چارج زبردستی سے پولیس فورسز نے لاپتہ شبیر بلوچ کی بیوی زرینہ بلوچ اور اس کی بہن سمیت آمنہ بلوچ، اور دوستین بلوچ گرفتار کرکے لے گئے ـ

 

واضح رہے کہ شبیر بلوچ کو 4 اکتوبر 2016 میں قابض پاکستانی فورسز ایف سی نے جبری گمشدگی کا شکار بنایا تھا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز