مستونگ( ہمگام نیوز) گذشتہ روز مستونگ کے علاقے کردگاپ سے فٹبال میچ کے دوران پاکستانی فورسز کے ہاتھوں چار بلوچ فرزندوں کی اغواء کے خلاف آض صبح آٹھ بجے سے علاقے کی خواتین و بچوں نے اپنے پیاروں کی بایابی کےلئے کوئٹہ تفتان شاہراہ کوہر قسم کی ٹریفک کےلئے بند کردیا ہے