چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںکردگاپ کے علاقے گرگینہ بیزنی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم، ایک...

کردگاپ کے علاقے گرگینہ بیزنی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق:

مستونگ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے تحصیل کردگاپ کے علاقے گرگینہ بیزنی کے مقام پر دو گروپوں کےدرمیان رشتے کے تنازعہ پر تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے کے فوری بعد لیویز فورس کے اہلکار جاہ وقوع پر پہنچ گئے اور ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا اور ضروری کارروائی کرنے کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز